29 نومبر، 2024، 7:34 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85674684
T T
0 Persons

لیبلز

غزہ میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 363 ہوگئی

29 نومبر، 2024، 7:34 PM
News ID: 85674684
غزہ میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 363 ہوگئی

تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 363 ہو گئی ہے۔

غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین نئے جرائم میں 33 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 137 کو زخمی کیا ہے۔

اس بیان کے مطابق 7 اکتوبر 2023  سے اب تک اور  صیہونی فوج کی جارحیت میں غزہ پٹی میں 44,363 فلسطینی شہید اور 105,700 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .